پنجاب حکومت نے 32 اسسٹنٹ کمشنرز کے تقرروتبادلوں کے احکامات جاری کر دیئے.
اسسٹنٹ کمشنر (HR&COORD) ٹوبہ ٹیک سنگھ مرحبا نعمت کو اسسٹنٹ کمشنر ٹیکسلا تعینات کر دیا گیا .
سیکشن آفیسر محکمہ پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر پنجاب رمیز ظفر کو اسسٹنٹ کمشنر میاں چنوں تعینات کر دیا گیا .
اسسٹنٹ کمشنر نارووال عثمان سکندر کو اسسٹنٹ کمشنر کامونکے تعینات کر دیا گیا .
اسسٹنٹ کمشنر جھنگ سلمان احمد کو اسسٹنٹ کمشنر نارووال تعینات کر دیا گیا .
سب رجسٹرار سیالکوٹ ٹو دلاور خان کو اسسٹنٹ کمشنر جھنگ تعینات کر دیا گیا .
اسسٹنٹ کمشنر بھوانہ خرم شہزاد کو اسسٹنٹ کمشنر فتح جھنگ تعینات کر دیا گیا .
اسسٹنٹ کمشنر کبیروالا خرم حمید کو اسسٹنٹ کمشنر چونیاں تعینات کر دیا گیا.
امبرین چودھری کو اسسٹنٹ کمشنر بھوانہ تعینات کر دیا گیا .
اسسٹنٹ کمشنر احمد پور شرقیہ ظہور احمد کو اسسٹنٹ کمشنر چیچہ وطنی تعینات کر دیا گیا .
محمد قاسم محبوب کو اسسٹنٹ کمشنر احمد پور شرقیہ تعینات کر دیا گیا .
اسسٹنٹ کمشنر کروڑ پکا محمد نعیم بشیر کی خدمات ڈی جی اینٹی کرپشن پنجاب کے سپرد .
ڈپٹی ڈائریکٹر انویسٹیگیشن خانیوال ذوالفقار علی خان کو اسسٹنٹ کمشنر کروڑ پکا تعینات کر دیا گیا .
محمد اکمل کو اسسٹنٹ کمشنر جہانیاں تعینات کر دیا گیا .
اسسٹنٹ کمشنر حاصل پور کامران بشیر کو او ایس ڈی بنا دیا گیا .
ماجد بن احمد کو اسسٹنٹ کمشنر حاصل پور تعینات کر دیا گیا .
اسسٹنٹ کمشنر ساہیوال میاں سرمد حسین کو او ایس ڈی بنا دیا گیا .
صولت حیات وٹو کو اسسٹنٹ کمشنر ساہیوال تعینات کر دیا گیا .
محمد عثمان اکرم کو اسسٹنٹ کمشنر خوشاب تعینات کر دیا گیا .
اسسٹنٹ کمشنر کہوٹہ یاسر رضوان کو او ایس ڈی بنا دیا گیا .
سیمال مشتاق کو اسسٹنٹ کمشنر کہوٹہ تعینات کر دیا گیا .
اسسٹنٹ کمشنر منڈی یزمان محمد شاہد کو او ایس ڈی بنا دیا گیا .
اسسٹنٹ کمشنر چونیاں رضوان الحق کو او ایس ڈی بنا دیا گیا .
آمنہ احسان تارڑ کو اسسٹنٹ کمشنر شکر گڑھ تعینات کر دیا گیا .
اسسٹنٹ کمشنر لاہور سٹی فیضان احمد ریاض کو او ایس ڈی بنا دیا گیا.
اسسٹنٹ کمشنر رائیونڈ عدنان راشد کو اسسٹنٹ کمشنر لاہور سٹی تعینات کر دیا گیا .
جنرل اسسٹنٹ ریونیو ون لاہور حامد راشد کو اسسٹنٹ کمشنر رائیونڈ تعینات کر دیا گیا .
اسسٹنٹ کمشنر لاہور کینٹ ذیشان نصراللہ رانجھا کو او ایس ڈی بنا دیا گیا .
سیکشن آفیسر وزیر اعلی آفس پنجاب قرت العین ظفر کو اسسٹنٹ کمشنر لاہور کینٹ تعینات کر دیا گیا .
اسسٹنٹ کمشنر چینوٹ غزالہ کنول کو او ایس ڈی بنا دیا گیا .
بلال بن عبدالحفیظ کو اسسٹنٹ کمشنر چینوٹ تعینات کر دیا گیا .
اسسٹنٹ کمشنر بہاولنگر سید عثمان منیر بخاری کو اسسٹنٹ کمشنر سیلانوالی تعینات کر دیا گیا .
اسسٹنٹ کمشنر بھکر عبدالرزاق علی کو او ایس ڈی بنا دیا گیا.
پاکستان میں اپنے کاروبار کے لیے قرض کن ذرائع سے حاصل کیا جا سکتا ہے جانیے۔