کراچی پولیس نے لاپتہ ہونے والی دعا زاہرہ کا سراغ لگا لیا۔

کراچی پولیس نے لاپتہ ہونے والی دعا زاہرہ کا سراغ لگا لیا۔

زرائع ( اردو بلیٹن نیوز ) کچھ روز قبل کراچی سے غائب ہونے والی دعا زہرہ کا سراغ پولیس نے لگا لیا ہے۔

دعاء زہرا کو لاہور میں ٹریس کر لیا گیا ہے۔ مزید تفصیلات کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ دعا زہرہ کو کو پولیس نے لاہور میں ٹریس کیا ہے۔ کچھ روز قبل لاپتہ ہونے والی دعا زہرا نے لاہور کے لڑکے سے سے نکاح کر لیا تھا۔

وہ لڑکا دعا زہرا کو کو اپنے ساتھ لاہور لے کر آیا تھا۔ وہ لاہور میں اس لڑکے کے ساتھ رہ رہی تھی۔ دعا زہرا کی گمشدگی کا واقعہ سوشل میڈیا پر پھیلا ہوا تھا اور عوام پولیس سے مطالبہ کر رہے تھے کہ وہ دعا زہرہ کی بازیابی کے لئے کوشش کریں۔

اس حوالے سے پولیس نے نے سرچ آپریشن شروع کیا تھا۔ آپریشن کے دوران سانگھڑ کے ایک علاقے کو پولیس نے کئی گھنٹوں تک گھیرے میں لیے رکھا۔ مشکوک گھروں کی تلاشی لی۔

پولیس اور والد کے بیان میں تضادات بھی سامنے آئے۔ والد کا کہنا تھا اس کی بیٹی ساتویں جماعت میں پڑھتی ہے جب کہ پولیس نے سکول سے پتہ کیا تو معلوم ہوا کہ کہ دعا زہرا تیسری جماعت کے بعد سکول ہی نہیں گئی تھی۔

والد کا کہنا تھا کہ دعا زہراء کو اغوا کر لیا گیا ہے جبکہ پولیس کا ماننا تھا کہ دعا ذہرا اپنی مرضی سے کسی کے ساتھ فرار ہوگئی ہے کیونکہ پولیس کو کو گھر میں لگے وائی فائی کی سرچ ہسٹری میں میں کورٹ میرج اور پسند کی شادی کی سرچ ہسٹری ملی تھی۔

(کراچی پولیس نے لاپتہ ہونے والی دعا زاہرہ کا سراغ لگا لیا۔ )

لاھور: غیرقانونی بس اڈوں و پارکنگ اسٹینڈ ، غیرقانونی تجاوزات کی بھرمار انتظامیہ خاموش.

اپنا تبصرہ بھیجیں