وزیراعلیٰ حمزہ شہباز کی پی ٹی آئی کے عہدیدارکے گھر ڈیوٹی کے دوران فائرنگ سے شہید ہونے والے پولیس کانسٹیبل کمال احمد کی نماز جنازہ میں شرکت.

وزیراعلیٰ حمزہ شہباز کی پی ٹی آئی کے عہدیدارکے گھر ڈیوٹی کے دوران فائرنگ سے شہید ہونے والے پولیس کانسٹیبل کمال احمد کی نماز جنازہ میں شرکت.

وزیراعلیٰ حمزہ شہباز نے شہید کانسٹیبل کمال احمد کی روح کے ایصال ثواب اوردرجات کی بلندی کیلئے فاتحہ خوانی کی.

حمزہ شہباز نے شہید کے جسد خاکی پر پھولوں کی چادر چڑھائی
وزیراعلیٰ حمزہ شہباز کا شہیدکانسٹیبل کمال احمد کے بیٹے اوربھائیوں سے دلی ہمدردی اورتعزیت کا اظہار.

میرے پاس آپ کے ساتھ اظہار افسوس کے لئے الفاظ نہیں۔حمزہ شہباز.

جن لوگوں نے یہ ظلم کیا ہے انہیں کیفر کردار تک پہنچاؤں گا۔حمزہ شہباز

حمزہ شہباز کاشہید پولیس اہلکار کی عظیم قربانی کو زبردست الفاظ میں خراج عقیدت.شہید پولیس اہلکار کمال احمد نے فرض کی ادائیگی کے دوران اپنی قیمتی جان کا نذرانہ دیا۔5بچوں کے شہید باپ پولیس کانسٹیبل کمال احمد قوم کا ہیرو ہے۔

قوم کو بہادرسپوت کی عظیم قربانی پر فخر ہے۔حکومت شہید کانسٹیبل کے لواحقین کے ساتھ کھڑی ہے۔ سوگوار خاندان کو تنہا نہیں چھوڑیں گے-حمزہ شہباز

خواجہ سلمان رفیق، عطا ا للہ تارڑ،عمران گورایہ،طلحہ برکی،مسلم لیگ (ن) کے عہدیداران،انسپکٹر جنرل پولیس، سی سی پی او لاہور،ڈی آئی جی آپریشنز اور دیگر اعلیٰ افسران نے بھی نماز جنازہ میں شرکت کی-

حمزہ شہباز شریف نے آٹے کی قیمتوں میں بڑی کمی کر دی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں