لاہور پولیس کا اہلکار کورونا کے باعث دم توڑ گیا، اب تک کورونا کے باعث شہید ہونے والے اہلکاروں کی تعداد 5 ہوگئی

تھانہ ڈیفنس بی میں تعینات پولیس اہلکار محمد اختر کورونا کے باعث جان کی بازی ہارگیا۔ تفصیلات کے مطابق اختر کا کورونا ٹیسٹ چند روز قبل مثبت آیا تھا جس کے بعد اس نے خود کو گھر پر قرنطینہ کرلیا مزید پڑھیں

لاہور میں دن دیہاڑے بھرے بازار میں فائرنگ، سعودیہ پلٹ شہری قتل ، 2 افراد زخمی

نصیر آباد کے علاقہ میں ملزم نے دن دیہاڑے بھر بازار میں فائرنگ کرکے سعودیہ پلٹ شہری کو قتل جبکہ دو افراد کو زخمی کردیا،فائرنگ کے بعد ملزم باآسانی موقع سے فرار ہوگیا۔ واقعہ کی سی سی ٹی وی فوٹیج مزید پڑھیں

لاہور:ڈی آئی جی آپریشنز ساجد کیانی نے6تھانوں کے ایس ایچ اوز معطل کر دیئے

۔ ایس ایچ اوقلعہ گجر سنگھ انسپکٹرمدثر اللہ خان، ایس ایچ او جنوبی چھاؤنی انسپکٹر محمد عتیق ڈوگر معطل۔ ایس ایچ او ماڈل ٹاؤن انسپکٹر محمد اظہر نوید، ایڈیشنل ایس ایچ او انسپکٹر محمد بشیر کو معطل کیا گیا۔ ایڈیشنل مزید پڑھیں