چار لوگوں نے مجھے قتل کرنے کا منصوبہ بنایا،عمران خان
میانوالی: پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان نے جمعے کو دعویٰ کیا کہ 4 افراد انہیں قتل کرنے کا منصوبہ بنا رہے تھے، اگر انہیں کچھ ہوا تو وہ ان کے نام بتادیں گے۔ ” سابق وزیر اعظم – جو حالیہ آڈیو لیکس کے تنازع میں الجھے ہوئے ہیں – نے میانوالی میں ایک جلسہ …
چار لوگوں نے مجھے قتل کرنے کا منصوبہ بنایا،عمران خان مزید پڑھ