برطانوی وزیر اعظم نے پاکستانی وزیر اعظم شہباز شریف کو خط لکھ دیا۔
زرائع ( اردو بلیٹن نیوز ) برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن نے وزیر اعظم شہباز شریف کو خط لکھ دیا۔ خط میں انہوں نے پاکستانی وزیر اعظم شہباز شریف کو پاکستان کا وزیر اعظم منتخب ہونے پر مبارک باد پیش کی۔
مزید تفصیلات کے مطابق 26 اپریل کو وزیر اعظم بورس جانسن نے وزیرواعظم شہباز شریف کو خط لکھا۔ خط میں شہباز شریف کو وزیر اعظم کا منصب ملنے پر مبارک باد دی گئی۔
وزیر اعظم نے شہباز شریف کو مبارک باد دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان اور برطانیہ کے دیرینہ تعلقات ہیں جو مستقبل میں مزید بہتر ہوں گے۔
برازیل کے 9 شادیاں کرنے والے شخص نے اپنی سب سے بڑی مشکل بتا دی۔