بھارتی اداکارہ عالیہ بھٹ کی ہم شکل لڑکی کی ویڈیو سوشیل میڈیا پر وائرل۔

بھارتی اداکارہ عالیہ بھٹ کی ہم شکل لڑکی کی ویڈیو سوشیل میڈیا پر وائرل۔ بھارت کی مشہور اداکارہ عالیہ بھٹ کی ہم شکل اداکارہ نے سوشیل میڈیا پر آتے ہی دھوم مچا دی ہے۔ لڑکی کا نام ابھی تک واضح نہیں ہو سکا ہے لیکن لڑکی کی ویڈیو تیزی سے وائرل ہو رہی ہے۔ یہ ویڈیو ایک انسٹاگرام اکاؤنٹ پر شئیر کی گئی ہے۔ جس کا نام بولی ووڈ بائیرگی ہے۔

مزید تفصیلات کے مطابق انٹرنیٹ پر ایک لڑکی کی ویڈیو بہت وائرل ہو رہی ہے۔ یہ لڑکی انڈین اداکارہ عالیہ بھٹ کی ہمشکل ہے۔ ویڈیو میں لڑکی نے بلکل ویسا ہی لباس پہن رکھا ہے جیسا عالیہ بھٹ نے گنگو بائی کاٹھیا وارڑی نامی فلم میں پہن رکھا تھا۔
اس لڑکی کو ڈانس کرتے دیکھا جا سکتا ہے۔ ہم شکل لڑکی گنگو بائی کاٹھیا واری کے ایک گانے پر ویسا ہی ڈانس کر رہی ہے۔

اس ویڈیو کے آتے ہی یہ ویڈیو سوشیل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔ مداحوں نے اس لڑکی کو عالیہ بھٹ کی کاپی قرار دے دیا ہے۔ تاہم ابھی تک لڑکی کا نام معلوم نہیں ہو سکا ہے۔ لڑکی ویڈیو ایک انڈین انسٹا گرام اکاؤنٹ بالی ووڈ بائرگی پر شئیر ہوئی ہے۔

عروہ حسین کو شوبز انڈسٹری میں تمیز سیکھنے کی ضرورت ہے۔ اداکار اعجاز اسلم کا بیان آ گیا۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top