پچاس سالہ سات بچوں کی ماں, اپنے بیس سالہ آشنا کے ساتھ بھاگ گئی۔

پچاس سالہ سات بچوں کی ماں, اپنے بیس سالہ آشنا کے ساتھ بھاگ گئی۔

زراثع ( اردو بلیٹن نیوز ) یہ واقعہ بھارت میں پیش آیا ہے جہاں ایک پچاس سالہ عورت جس کے سات بچے بھی تھے وہ اپنے بیس سالہ آشنا کے ساتھ فرار ہو گئی۔

مزید تفصیلات کے مطابق یہ واقعہ بھارتی گاؤں چھتر پور میں پیش آیا ہے۔ ایک شادی شدہ عورت جس کی عمر پچاس سال تھی وہ اپنے ایک آشنا کے ساتھ گھر سے فرار ہو گئی۔

گندم کی کٹائی کے دوران 50 سالہ خاتون کی 20 برس کے نوجوان سے قربتیں بڑھیں اور اس کے بعد وہ دونوں گھر سے بھاگ گئے۔

گھر سے بھاگنے والی خاتون کی شادی 35 برس قبل ہوئی تھی۔ ان کے کئی بچے بھی ہیں۔

ان کی دو بیٹیوں کی شادیاں  ہوچکی ہیں ۔  ان کی بیوی کے گھر سے بھاگنے کے باعث انہیں شدید مشکلات کا سامنا ہے کیونکہ وہ جاتے ہوئے گندم کی کٹائی کی مزدوری کے طور پر ملنے والی رقم بھی ساتھ لے گئی ہے۔

پولیس میں رپورٹ درج کر دی گئی ہے۔ پولیس خاتون اور اس لڑکے کو ڈھونڈ رہی ہے۔ لیکن تاحال دونوں کا پتہ نہیں چل سکا۔

ہندوؤں کے جلوس میں مورتی بجلی کی تاروں میں پھنس گئی, کرنٹ لگنے سے 11 افراد ہلاک ہو گئے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں