کرونا کی پابندیوں میں نرمی کا اعلان کردیا گیا ہےمزیدجانیے-

کرونا کیسز میں کمی کے بعد اب سے کاروبار صرف ایک ہی دن بند ہوگا ۔حال ہی میں کیے گئے این سی او سی کے اجلاس میں یہ فیصلہ کیا گیا ہے کہ اب کاروبار ہفتے میں صرف ایک دن بند ہوگا۔

این سی او سی نے ورک فرام ہوم کی پالیسی میں بھی نرمی کا اعلان کردیا، اب سے دفاتر میں ۔عملے کی حاضری حاضری سو فیصد ہوگی ۔

بین الصوبائی مزارات اور سینما گھر بند رہیں گے جبکہ کانٹیکٹ کھیلوں میں نان کانٹیکٹ سرگرمیوں کی اجازت ہوگی ۔
کچھ کھیل جن میں کراٹے باکسنگ اور مکس مارشل آرٹس پر پابندی برقرار رہے گی ۔
ثقافتی، فیسٹیولز اور دیگر تقریبات پر بھی پابندی برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔
این سی او سی کے مطابق کرونا ویکسینیشن سرٹیفیکیٹ کی جانچ پڑتال کا عمل جون کے آخر تک تشکیل دیا جائے گا ۔
این سی او سی کے کئے گئےتمام فیصلوں پر عملدرآمد 15 جون سے کیا جائے گا-

فردوس عاشق اعوان نے پی پی پی کے ایم این اے قادر خان مندوخیل کو ٹی وی شو کے سیٹ پر تھپڑ مارا
وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی گورنر ہاؤس آمد۔

اپنا تبصرہ بھیجیں