ملک میں کرونا وائرس سے مزید 98 افراد جاں بحق . گزشتہ روز 57591 ٹیسٹ کیے گئے مزید 5857 کیس سامنے آئے مثبت کیسس کی شرح دس فیصد سے زیادہ رہی. کرونا وائرس کے باعث ہسپتالوں پر شدید دباؤ گوجرانوالہ 88 فیصد ملتان 85 فیصد جبکہ لاہور میں 82 فیصد مریض وینٹی لیٹر پر زیر علاج