پیرس کے ایک لگژری ہوٹل میں لاکھوں کی چوری

پیرس( عاکف غنی ملک ) معروف علاقے شانزے لیزے پر واقع ایک لگژری ہوٹل میں چوری ہو گئی,یہ واقعہ کل شام پیرس کے علاقے چوک پر پیش آیا جہاں دو ڈاکوؤں نے لگژری ہوٹل سے لاکھوں کی برانڈڈ جیولری چوری کر لی . ۔

دو چور  ہوٹل میں داخل ہوئے اور توڑ پھوڑ کرتے ہوئے ایک لاکھ یورو کی جیولری لوٹ کر فرار ہو گئے۔پولیس نے اپنی انکوائری شروع کر دی ہے . ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں