جنوبی کوریا کے امبسیڈر کا نیول ہیڈکوارٹرز اسلام آباد کا دورہ

پاکستان میں تعینات جنوبی کوریا کے سفیر نے نیول ہیڈکوارٹر اسلام آباد کا ملاحظہ کیا۔ نویل چیف ایڈمرل محمد امجد نیازی سے جنوبی کوریا کے سفیر نے ملاقات کی، ملاقات کے دوران باہمی دلچسپی کے امور اور بحری تعاون پر تبادلہ خیال کیا گیا۔نیول چیف اور مہمان کے مابین میری ٹائم سیکیورٹی صورتحال پر بھی بات چیت ہوئی,ترجمان پاک بحریہ

اپنا تبصرہ بھیجیں