معاون خصوصی صحت ڈاکٹر فیصل سلطان کی عوام سے کورونا ایس اوپیز پر سختی سے عمل کرنے کی اپیل

وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹرفیصل سلطان نے عوام سے اپیل کی ہے کہ کورونا وائرس کی حوالے سے جاری کئے گئے ایس اوپیز پر سختی سے عمل کریں۔

نجی ٹی وی کے مطابق ڈاکٹر فیصل سلطان کا کہناتھا کہ ویکسی نیشن کا عمل منظم انداز میں جاری ہے، کوشش ہے زیادہ افراد ویکسی نیشن سے مستفید ہ ہوں۔ نوجوانوں کی ویکسی نیشن مرحلہ وار شروع کی جائے گی ، شہری ماسک کا استعمال یقینی بنائیں اور رش والی جگہوں میں جانے سے گریز کریں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں

eight − one =