لاہور:ڈی آئی جی آپریشنز ساجد کیانی نے6تھانوں کے ایس ایچ اوز معطل کر دیئے

۔

ایس ایچ اوقلعہ گجر سنگھ انسپکٹرمدثر اللہ خان، ایس ایچ او جنوبی چھاؤنی انسپکٹر محمد عتیق ڈوگر معطل۔

ایس ایچ او ماڈل ٹاؤن انسپکٹر محمد اظہر نوید، ایڈیشنل ایس ایچ او انسپکٹر محمد بشیر کو معطل کیا گیا۔

ایڈیشنل ایس ایچ او کوٹ لکھپت سب انسپکٹر علی شیر، ایڈیشنل ایس ایچ او نشترکالونی سب انسپکٹر اسد عباس معطل۔

اختیارات سے تجاوز پر ایڈیشنل ایس ایچ او اقبال ٹاؤن سب انسپکٹر عبدالواحد کوبھی معطل کیا گیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں

nineteen − eight =