پہاڑ سے گرنے کے بعد شدید زخمی ہونے والے تجربہ کار پاکستانی کوہ پیما علی رضا سدپارہ انتقال کر گۓ۔

پہاڑ سے گرنے کے بعد شدید زخمی ہونے والے تجربہ کار پاکستانی کوہ پیما علی رضا سدپارہ انتقال کر گۓ۔

17 مئی کو، کوہ پیما علی رضا سدپارہ گلگت میں اپنے گاؤں کے قریب معمول کے پریکٹس سیشن کے دوران پہاڑ سے گرنے کے بعد شدید زخمی ہو گئےتھے ۔

علی رضا کے اہل خانہ کے مطابق وہ ایک نجی اسپتال میں زیر علاج تھے، جہاں وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوے دم توڑ گتے۔

علی رضا سدپارا کی نماز جنازہ آج انکے آبایٔ قبرستان میں میں ادا کی جائے گی۔

سدپارا اس سیزن پاکستان کی سب سے بالند چوٹی k2 کو سر کرنے کی تیاری میں مصروف تھے۔ یہ پاکستان میں وہ واحد چوٹی تھی جو ان کے لئے چڑھنا باقی تھی۔

انہوں نے اجتماعی طور نے بلند تریں چوٹی، گشربرم اول، گشربرم دوم اور نانگا پربت کو 17 مرتبہ سر کرنے کا ریکارڈ سمیٹا ۔ان کے علاوہ کسی بھی دوسرے پاکستانی نے 8 ہزار میٹر سے زیادہ پہاڑوں کو سر نہیں کیا ۔

سدپارہ نے ماضی میں دو مرتبہ کے ٹو سر کرنے کی کوششں کی لیکن موسم کی خرابی کی وجہ سے دونوں ناکام رہیں۔

وزیراعظم شہباز شریف نے عمران خان کا فوری انتخابات کا مطالبہ مسترد کر دیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں