جو سنی لیون کا مداح ہو گا اس کو دس فیصد رعایت کے ساتھ گوشت ملے گا, انڈیا کے گوشت بیچنے والے کا بڑا اعلان

جو سنی لیون کا مداح ہو گا اس کو دس فیصد رعایت کے ساتھ گوشت ملے گا, انڈیا کے گوشت بیچنے والے کا بڑا اعلان

زرائع ( اردو بلیٹن نیوز ) سنی لیون کے مداحوں کے لیے بڑی خوشخبری آ گئی۔ انڈیا کے ایک گوشت بیچنے والے نے بڑا اعلان کر دیا۔ جو آدمی سنی لیون کا فین ہو گا اس کو دس فیصد رعایت کے ساتھ گوشت دینے کا اعلان۔

مزید تفصیلات کے مطابق انڈیا کی ریاست کرناٹکا کے ایک قصاب نے یہ اعلان کیا ہے جس کا نام پرساد ہے۔ پرساد کا کہنا ہے کہ جو آدمی سنی لیون کا فین ہو گا۔ اس کو دس فیصد رعایت کے ساتھ گوشت دوں گا۔

پرساد نے اپنی دکان پر اس بات کا پوسٹر بھی لگا رکھا ہے۔ اس نے کہا کہ گاہک کو دس فیصد رعایت کے لیے سنی کا ٹوئیٹر اور انسٹاگرام اکاؤنٹ فالو کرنا ہو گا۔ اور اس کے موبائل میں سنی کی کم سے کم دس تصاویر ہونی چاہیں۔

پرساد کا کہنا ہے کہ یہ رعایت تبھی ملے گا جب کوئی سنی لیون کا حقیقی مداح ثابت کر کے دکھائے گا۔ اس کا کہنا تھا کہ سنی ایک اچھی عورت ہیں۔ وہ غریبوں کی مدد کرتی ہیں اور یتمیوں کا سہارا بنتی ہیں۔ اس لیے میں نے بھی ایسا کیا ہے۔

ایپل نے دل کی دھڑکن ناپنے کے لیے کلائی میں پہنی جانے والی گھڑی متعارف کروا دی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں

4 × two =