آسٹریا میں کورونا کے 1935 کیسز، 35 اموات کی تصدیق

ایسٹر کے خاتمے پر کورونا ختم نہ ہوا، حکام نے آسٹریا میں کورونا کے 1935 نئے کیسز اور 35 اموات کی تصدیق کردی۔

 ویانا لوئر آسٹریا اور برجین لینڈ میں ایسٹر لاک ڈاؤن حقیقت میں آج ختم ہونا چاہئے تھا لیکن انتہائی زیادہ کورونا انفیکشن کی تعداد نے فوری طور پر یہ واضح کردیا ہے کہ 11 اپریل تک چوتھے لاک ڈاؤن میں توسیع ناگزیر ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ ہمیں کام کرنے کے لئے مشترکہ ہدف کو حاصل کرنے کی ضرورت ہے۔ خیال رہے کہ یکم اپریل سے ویانا ، لوئر آسٹریا اور برگن لینڈ میں ایسٹر لاک ڈاؤن نافذ ہے۔

 

اپنا تبصرہ بھیجیں